عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم منانے والوں کی بارھویں دلیل

عید میلاد منوانے او ر پھر منانے والے میرے کلمہ گو بھائی کہتے ہیں '''' یہ مُسلمانوں کا ایک ہی ایسا عالمی تہوار ہے ، اور کافر اِس تہوار کو روکنا چاہتے ہیں لہذا عید میلاد سے منع کرنے والے کافروں کے آلہ کار ہیں ""

جواب:

اِس کا جواب ''' عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا آغاز ''' میں ملاحظہ فرمائیے ، (آگے آ رہا ہے)


0 تبصرے:

تبصرہ کریں ۔۔۔