عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم منانے والوں کی تیرھویں دلیل

عید میلاد منوانے او ر پھر منانے والے میرے کلمہ گو بھائی کہتے ہیں ''' صحابہ کے زمانے میں محبتِ رسول اورعظمتِ رسول کے مختلف انداز کی ضرورت تھی لہذا اُنہوں نے وہ اپنائے ، اور بعد کے زمانوں میں ضرورت مختلف ہوئی پس ہم نے یہ انداز اپنائے ، اور یوں بھی اسلام کے پہلے تین دور ، ایمان سازی ، تربیت ، جہاد وغیرہ پر مشتمل تھے لہذا اُن زمانوں کے لوگ اِس طرف توجہ نہیں کر پائے '''۔

جواب:

اِس کا جواب ''' عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شرعی حیثیت ''' میں ملاحظہ فرمائیے (آگے آ رہا ہے)


0 تبصرے:

تبصرہ کریں ۔۔۔